مقناطیسی نصف النہار
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - زمین سے متعلق سمت مقناطیسی نصف النہار کہلاتی ہے۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - زمین سے متعلق سمت مقناطیسی نصف النہار کہلاتی ہے۔